the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے

سری نگر، ۲۰؍جون: (بی این ایس) امرناتھ یاترا اس بار بھی دہشت گردوں کے نشانے پر ہے  اسے دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت نے الرٹ جاری کر دیا ہے ۔  ساری سیکورٹی ایجنسیاں ہائی الرٹ پر ہیں۔  حکومت نے جہاں ریاست میں امرناتھ یاترا کے پورے راستے کو انتہائی حساس قرار دیا ہے وہیں سیکورٹی



ایجنسیوں کو یاتریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ہدایات میں فوج، پولیس اور دیگر سیکورٹی فورسز کو کہا گیا ہے کہ وہ اس معاملے میں تمام قوانین پر عمل کریں تاکہ ۲؍جولائی سے شروع ہو رہے یاترا کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.